Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ریاض ... بلا اجازت حجامہ کرنیوالا غیر ملکی گرفتار

ریاض ...وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ یہاں ریاض میں بلا اجازت حجامہ سے علاج کرنے والے غیر ملکی کو گرفتار کرلیاگیا۔ اس کا معااملہ پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔
 
 
 

شیئر: