Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کا باقاعدہ اطلاق

ڈینش ۔۔۔ یورپی ملک ڈنمارک میں آج سے عوامی مقامات پرمسلمان خواتین کے نقاب لگانے پرپابندی کے قانون کا اطلاق ہوگیاہے۔نقاب پر پابندی کیخلاف کوپن ہیگن میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔ریلی میں شرکت کی دعوت دینے کے لیے مسلمان خواتین نے نقاب پر پابندی کیخلاف پمفلٹ تقسیم کیے۔خواتین کا کہنا تھا کہ وہ اپنے حق کے لیے لڑیں گی اورنقاب نہیں اْتاریں گی۔ غیرمسلم خواتین بھی نقاب پہن کر مظاہرہ کریں گی۔

شیئر: