Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

افغانستان میں صدارتی انتخابات

کابل ۔۔۔  افغان ذرائع نے بتایا ہے کہ آئندہ صدارتی انتخابات 20 اپریل  2019ء کو ممکن ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس تاریخ پر حکومت نے اتفاق کر لیا ہے اور جلد ہی اعلان کر دیا جائے گا۔ افغانستان میں عام انتخابات رواں برس اکتوبر میں کرائے جانے کی تیاریاں بھی شروع ہیں۔ پارلیمانی الیکشن بعض ٹیکنیکل مسائل کے علاوہ کرپشن الزامات کی لپیٹ میں بھی ہیں۔ صدر اشرف غنی اپنی دوسری مدتِ صدارت کے لیے یقینی امیدوار تصور کیے جا رہے ہیں۔ افغانستان میں سابقہ صدارتی الیکشن  2014 میں ہوئے تھے۔

شیئر: