جدہ... گزشتہ ایک ہفتے سے ڈالر کی قیمت کم ہونے کے بعد بدھ کو اچانک ایک بار پھر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا اور قیمت میں 2روپے فی ڈالر کا اضافہ ہوگیا اور فی ڈالر قیمت خرید 122 اور قیمت فروخت 125روپے جبکہ ریال کی قیمت 32روپے رہی۔ اسی طرح اماراتی درہم کی قیمت32.50 ہے رہا۔