Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

حرمین کے بدخواہوں کو آسمانی عذاب کا انتباہ

ریاض ....امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سلیمان اباالخیل نے واضح کیا ہے کہ ایرانی ملاﺅں ، قطر کے حکمرانوں اور دہشتگرد اخوانیوں اور ایسا کوئی بھی گروہ جو حرمین شریفین کا بدخواہ ہوگا رسوائی اور دنیا و آخرت میں درد ناک عذاب ملے گا۔ تاریخ اس طرح کے واقعات سے بھری ہوئی ہے۔
 

شیئر: