Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سعودی اسکاﺅٹ ہالینڈ میں عربی کے معلم

ریاض .... سعودی اسکاﺅٹ شمالی ہالینڈ کے ایک جنگل میں لگائے گئے یورپی اسکاﺅٹ کیمپ میں عربی زبان کے معلم بن گئے۔ وہ اپنے اسٹال میں عربی حرو ف شناسی اور ہندسوں کا تعارف کرارہے ہیں۔ کیمپ جمعرات تک کھلا رہیگا۔ یورپی شہری سعودی اسٹال میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔
 
 
 

شیئر: