Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پاسپورٹ لینے کیلئے سعودی لباس ضروری

ریاض ...سعودی محکمہ پاسپور ٹ نے واضح کیا ہے کہ سعودی پاسپورٹ صرف ان شہریوں کو دیا جائیگا جو سعودی لباس زیب تن کررہے ہونگے۔ محکمہ پاسپورٹ نے پاسپورٹ نکلوانے کیلئے درکار فوٹو کیلئے مخصوص لباس کا استعمال ضروری نہیں۔ یہ سہولت 15برس سے کم عمر کے شہریوں کے لئے ہے۔
 

شیئر: