Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ولی عہد نیوم کے مقامی شہریوں سے گھل مل گئے

نیوم ...ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نیوم میں مقامی شہریوں سے گھل مل گئے۔ نیوم تبوک ریجن میں واقع ہے۔ سوشل میڈیا پر ملاقات کی وڈیو کلپ او رتصاویر وائرل ہوگئیں۔ اس موقع پر عام شہریوں نے نہایت سادگی سے ولی عہد محمد بن سلمان کیساتھ سیلفی بھی بنائی۔
 

شیئر: