Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

طلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل

 اسلام آباد... سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس کا  محفوظ فیصلہ سنانے کی تاریخ مقرر کردی۔جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں3 رکنی بنچ 2اگست کو  فیصلہ سنائے گی۔سپریم کورٹ نے گواہوں کے بیانات قلمبمند ہونے اور فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد11جولائی کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔طلال چوہدری نے عدلیہ مخالف توہین آمیز الفاظ استعمال کئے ۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے طلال چوہدری کے مبینہ عدلیہ مخالف بیانات پر ازخود نوٹس لیا تھا۔
مزید پڑھیں:جی ڈی اے نے دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کردیا

شیئر: