Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

نیوم میں شہزادہ محمد بن سلمان کی وڈیو وائرل

نیوم: سوشل میڈیا صارفین نے ولی عہدووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کی نیوم میں سیر کرتے اور نوجوانوں سے ملاقات کرنے کی وڈیو شیئر کردی۔ شہزادہ محمد بن سلمان ان دنوں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے ساتھ نیوم میں ہیں جہاں مختلف نوجوانوں سے ملاقات اور ان کے ساتھ کھانا کھانے کی وڈیو شیئر کی گئی ہے۔
 

شیئر: