Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 20 جون ، 2025 | Friday , June   20, 2025
جمعہ ، 20 جون ، 2025 | Friday , June   20, 2025

خادم حرمین شریفین آرام و سیر و تفریح کیلئے نیوم پہنچ گئے

منگل 31جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الاقتصادیہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین آرام و سیر و تفریح کیلئے نیوم پہنچ گئے
٭ وزارت آباد کاری نے پہلی بار مکان کے مالک بننے والوں کی جانب سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس ادا کردیا
٭سعودی کمپنیوں میں سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کا سرمایہ 550ارب ریال تک پہنچ گیا
٭ حج موسم کی آمد پر غلاف کعبہ 3میٹر اونچا کردیا گیا
٭ سعودی فوجیوں کے قتل کو جائز ٹھہرانے والے اردنی شہری پر ریاض کی فوجداری عدالت میں مقدمہ
٭ ادلب اور پناہ گزینوں کا معاملہ روسی مذاکرات کے ایجنڈے پر سرفہرست
٭ رشوت کے جرائم کی اطلاع فوراً دی جائے، محکمہ جاتی خفیہ ادارہ
٭ صحت عملے پر جسمانی و ذہنی تشدد جرم ہے، قید اور جرمانے کی سزا ہوگی، کوڑے بھی لگائے جائینگے
٭ مدینہ کھجور میلہ شروع، پہلے دن 240ہزار ریال کی آمدنی ہوئی
٭ قربانی کوپن 8مقامات سے خریدے جاسکیں گے، فی قربانی 475ریال مقرر
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: