Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شوکت عزیز کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

 اسلام آباد...نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کےخلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔نیب اعلامئے کے مطابق سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے خلاف کرپشن کے ریفرنس میں سابق وزیر پانی بجلی لیاقت جتوئی کو بھی شریک ملزم نامزد کیا گیا ہے۔اسابق وفاقی سیکریٹری اسماعیل قریشی، یوسف میمن اور ڈاکٹر نسیم اے خان بھی ریفرنس میں شریک ملزمان ہیں۔ ملزمان پر قواعد کے خلاف بشارت حسن بشیر کو کنسلٹنٹ تعینات کرنے کا الزام ہے ،بشارت حسن نے مدت پوری ہونے کے باوجود 5 سال تک کنسلٹنٹ کا عہدہ نہیں چھوڑا تھا ۔
مزید پڑھیں:نواز شریف علاج کے لئے لندن جائیں گے؟

شیئر: