Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

عید الاضحی کی چھٹی 11دن

ریاض.... امسال عید الاضحی کی چھٹی 11دن کی ہوگی۔ تمام سرکاری ادارے 5ذو الحجہ 1439ھ کو (ام القری کیلنڈر) جمعرات کے دن سے بند ہونگے اور 15ذی الحجہ 1439ھ اتوار تک بند رہیں گے۔ 16ذی الحجہ پیر کو کھلیں گے۔ گزشتہ برس عید الاضحی کی چھٹی 16دن ہوئی تھی۔
 

شیئر: