Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

جدیدة عرعر تجارت کیلئے آئندہ برس کھولنے کا فیصلہ

ریاض ...عراق میں متعین سعودی سفیر عبدالعزیز الشمری نے بتایا ہے کہ آئندہ برس حج موسم سے قبل ”جدیدة عرعر “ بری سرحدی چوکی تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھولدی جائیگی۔ اسے سعودی عرب اور عراق جیسے ممالک کے شایان شان طریقے سے جدید شکل دی جارہی ہے۔ دونوں ملکوں نے معاہدہ کرلیا ہے۔
 

شیئر: