Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مملکت میں چاند گرہن کا منظر منفرد تھا، برطانوی عہدیدار

جدہ ...برطانوی حکومت کے ترجمان برائے مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ اڈون سیموئل نے سعودی عرب میں چاند گرہن کے واقعہ کو اپنی زندگی کا منفرد تجربہ قرار دیدیا۔ انہوں نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کیا کہ چاند گرہن کے موقع پر مساجد سے قرآن کی تلاوت کی آواز نے پورے ملک میں خوبصورت روحانی فضا برپا کردی تھی۔ یہ منظر بڑا دلربا تھا۔
 

شیئر: