Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جدہ: بنگلے میں آتشزدگی، 8افراد جھلس گئے

جدہ.... یہاں الفلاح محلے کے ایک بنگلے میں آگ لگنے پر 8مکین جھلس گئے۔ ہلال احمر کے ترجمان عبداللہ ابو زید نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ 5امدادی ٹیموں نے آگ بجھائی اور متاثرین کو طبی امداد فراہم کی۔ متاثرین کو جدہ کے کنگ عبداللہ میڈیکل کمپلیکس میں داخل کردیا گیا۔
 

شیئر: