Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

حذیفہ ابراہیم نے انڈر 15 اسکواش سنگلز جیت لیا

 
ٹوکیو: پاکستانی اسکواش کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے جاپان جونیئر اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں بوائز انڈر 15 سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے ہانگ کانگ کے آکف یومی موراکامی کو شکست دی۔ جاپان میں کھیلے گئے ایونٹ میں بوائز انڈر 15 سنگلز ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ہانگ کانگ کے کھلاڑی مورا کامی کو 11-0، 11-5 اور 11-7 سے شکست دے کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

شیئر: