پوبا اور التعاونیہ کارڈ ہولڈروں کا کیا بنے گا؟
اتوار 29 جولائی 2018 3:00
ریاض: بوپا اور التعاونیہ انشورنس کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں کی منسوخی کے بعد ان ہزاروں تارکین کا کیا بنے گا جو دونوں کمپنیوں کے کارڈ ہولڈر ہیں۔ پوبا اور التعاونیہ کارڈ ہولڈر کو متبادل کارڈ دیئے جائیں گے یا سال رواں کے آخر تک خدمات فراہم کرنے کا استثنی دیا جائے گا۔
تمام سوالات کے جوابات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ کچھ دیر بعد ملاحظہ کریں
تفصیلی خبر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں