Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

کیمسٹری انٹرنیشنل اولمپک 2018ءسے 4میڈل

ریاض ... 4سعودی طلباءنے کیمسٹری انٹرنیشنل اولمپک 2018ءمیں 4میڈل حاصل کرلئے۔ یہ مقابلہ 6ذی قعدہ سے 16ذی قعدہ مطابق 19سے29جولائی تک سلواکیہ میں منعقد ہوا۔ سعود ی طلباءنے چاندی کا ایک اور کانسی کے 3 میڈل جیتے۔
 

شیئر: