Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سعودی اسکاﺅٹ عمانی قدرتی مناظر کی مہم پر

ریاض ... سعودی اسکاﺅٹ نے سلطنت عمان کے جبل عاشور کے میدانی علاقے میں کیمپ لگایا۔ اسکا لوگو تھا سلطنت عمان میں سیاحتی ، تاریخی اور قدرتی مناظر کی تلاش“۔ سعودی اسکاﺅٹس نے ظفار صوبے کے کوہستانی علاقے میں مہم جوئی کرکے متعدد نئے قدرتی مناظر کی نشاندہی کی۔
 

شیئر: