Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

پولیس اہلکار کے انڈے چرانے کا ویڈیو وائرل

    حیدرآباد- - - - ریاست آندھراپردیش کے تروپتی میں پولیس اہلکار انڈے چراتا ہوا سی سی کیمرے میں قید ہوگیا۔  چکن سنٹرمیں پولیس کانسٹبل نے یہ حرکت کی۔ یہ منظرسی سی ٹی وی میں قید ہوگیا ۔ ویڈیووائرل ہوگیا۔ پولیس اس بات کا پتہ چلانے کی کوشش کررہی ہے کہ پولیس کا نام بدنام کرنے والا یہ کانسٹبل کون ہے؟۔
مزید پڑھیں:- - - - -نماز کیلئے اسپیکر کی کیاضرورت، راج ٹھاکرے

شیئر: