Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026

حج مقامات پر اونٹوں کے داخلے پر پابندی

مکہ مکرمہ ..... مکہ مکرمہ کے متعلقہ حکام نے ا مسال بھی مشاعر مقدسہ اور مکہ مکرمہ میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی لگادی۔یہ پابندی حجاج اور معتمرین کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے لگائی گئی ہے۔
 

شیئر: