Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

مکہ مکرمہ: باب عبدالعزیز کھولدیا گیا

مکہ مکرمہ ....مسجد الحرام کی انتظامیہ نے حج 1439ھ کے دوران نمازیوں کے آرام و راحت کی خاطر باب الملک عبدالعزیز کھول دیا۔ جون کے اواخر میں تعمیراتی کام مکمل کرنے کیلئے بند کردیا گیا تھا۔ حج کے بعد دوبارہ بند کردیا جائیگا۔
 

شیئر: