Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
تازہ ترین

ظہور نیازی کا بیٹا احمد انس انتقال کر گیا

جدہ .... جنگ لندن کے سابق ایڈیٹر ظہور نیازی کے بیٹے اور جیو نیوز لندن کے سعید نیازی کے بھتیجے احمد انس کاانتقال ہوگیا۔ لندن میں تجہیز و تکفین اور نماز جنازہ ادا کی گئی۔ کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پاکستانی جرنلسٹ فورم جدہ نے تعزیتی اجلاس منعقدکرکے احمد انس کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ اجلاس میں فورم کے عہدیدا ر اور اراکین شریک ہوئے۔ انہوں نے ظہور نیازی اور سعید نیازی سے اظہار تعزیت بھی کیا۔
 

شیئر: