Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

پی ٹی آئی: حکومت سنبھالنے کے بعد سب سے پہلا کام کیا ہوگا

اسلام آباد:  پی ٹی آئی نے حکومت سنبھالنے کے فوراً بعد پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے گورنر ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی اعلیٰ سطح کی مشاورت میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت سنبھالتے ہی سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنرز کو ہٹا دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے پنجاب میں ن لیگ کے رہنما ملک رفیق رجوانہ، سندھ میں محمد زبیر اور خیبر پختون خوا میں اقبال ظفر جھگڑا کو ہٹانے کا فیصلہ پارٹی رہنماؤں کی مشاورت سے کیا۔
مزید پڑھیں:- - - - -798 حلقوں کے تازہ نتائج جاری

شیئر: