سونے کی قیمت میں اضافہ
جمعرات 26 جولائی 2018 3:00
جدہ... پاکستان میں ہونے والے انتخابات کے بعد جمعرات کو سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا اور گولڈ مارکیٹ سے حاصل ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت 51068رہی اسی طرح ایک تولہ سونے کی قیمت 59502پر پہنچ گئی۔ واضح رہے کہ منگل کو سونے کی قیمت 10گرام 50539 تھی۔