Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بے روزگار نے صبح سویرے چوری کا مشغلہ اختیار کرلیا

ریاض ... ماضی میں یہ رپورٹیں آتی رہی ہیں کہ بعض لوگ نماز کے وقت کو چوری کیلئے منتخب کرلیتے ہیں۔ نیا واقعہ یہ سامنے آیا ہے کہ ریاض میں روزگار کے متلاشی ایک نوجوان نے ملازمت نہ ملنے پر صبح سویرے کا وقت چوری کی وارداتو ںکیلئے منتخب کرلیا۔ سی سی کیمروں کی مدد سے چور کی نشاندہی کرلی گئی۔
 

شیئر: