Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

بونیر سے ایک نتیجہ

کراچی- - - -  عام انتخابات 2018ء کا ایک اور اہم نتیجہ سامنے آگیا، نجی ٹی وی کے مطابق عام انتخابات 2018ء کے سلسلے میں بدھ کے روز ہونے والی پولنگ کا اہم نتیجہ سامنے آگیا ۔ جس کے مطابق پی کے 20 بونیر ایک کے پولنگ اسٹیشن نمبر 2 سے موصول ہوا جس کے مطابق پی ٹی آئی کے ریاض خان 221 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -پولنگ کا وقت ختم ،ووٹوں کی گنتی شروع

شیئر: