Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

طالبان کا پکتیکا کے دو اضلاع پر قبضہ

کابل۔۔۔افغانستان میں طالبان  پاکستانی سرحد سے منسلک افغان صوبے پکتیکا کے دو اضلاع پرقبضہ   حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ عسکریت پسندوں نے اومنا اور گایان اضلاع پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے گزشتہ اتوار سے ان شہروں میں چیک پوسٹوں پر مسلسل حملے شروع کر رکھے تھے۔ ان چیک پوسٹوں سے افغان سکیورٹی اہلکاروں کو پسپائی اختیار کرنا پڑ گئی۔ طالبان جنگجووں نے خالی کردہ چیک پوسٹوں سے اسلحے کی بھاری مقدار پر بھی قبضہ کر لیا۔ 

شیئر: