Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

کوئٹہ میں دھماکہ، 22افراد شہید

کوئٹہ .... کوئٹہ میں تعمیر نو پولنگ اسٹیشن کے قریب بم دھماکہ ہوا جس میں پولیس اہلکاروں سمیت 22افراد شہید ہوگئے۔ ڈی آئی جی کوئٹہ محفوظ رہے۔
 
 

شیئر: