Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

تربت ، پولنگ اسٹیشن پر راکٹوں سے حملہ،ایک ہلاک

کوئٹہ ...بلوچستان میں پولنگ اسٹیشن پر راکٹوں کے حملے میں ایک اہلکارجاں بحق اور10 زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے مند میں قائم پولنگ اسٹیشن پر راکٹوں سے حملہ ہوا۔ ز خمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید پڑھیں:کراچی میں پولنگ کے دن خون خرابے کا خدشہ

شیئر: