Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی .... گزشتہ ایک ہفتے سے ڈالر کی قیمت بڑھتے رہنے کے بعد منگل کو ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی اور قیمت 129.50پر آگئی۔ اسی طرح ریال کی قدر میں بھی کمی واقع ہوئی او رریال 33.90 ۔ اماراتی درہم کی قدر کم ہوکر 34.75پر آگئی۔
 

شیئر: