Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
تازہ ترین

جدہ میں محمد عبداللہ قادری کی تقریب ولیمہ

بزم اتحاد کے رکن اشفاق محی الدین کے برادر نسبتی محمد عبداللہ قادری کی ولیمہ تقریب میں دولہا کے والد محمد عبدالخالق سلیم قادری اور لڑکی کے والد سید ایس قادری پرویز کے ساتھ جدہ میں مقیم حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والی معزز ہستیوں کا گروپ فوٹو۔ تقریب ولیمہ میں شرکت کرنیوالوں میں عثمان بن یسلم بن محفوظ ، ڈاکٹر سید علی محمود ، محمد یوسف الدین امجد، محمد عزیز، حسن بایزید، محمد عبیدالرحمان، عبدالقیوم ، خالد حسین مدنی، عاصم الدین انصاری، محمد نصیرالدین ، سید عزیز اور ندیم عبدالباسط کے علاوہ مختلف تنظیموں کے سربراہان اور عہدیداران نے شرکت کی اور دولہا کو مبارکباد پیش کی۔
مزید پڑھیں:- - - - -بزم طلباء قدیم و محبان جامعہ نظامیہ کے زیر اہتمام دینی کلاسوس کا سلسلہ جاری ہے ، محمد عبدالسلام

شیئر: