Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

قصیم ریجن میں 2171چھاپے، 197خلاف ورزیاں

 ریاض.... وزارت محنت وسماجی بہبود کی تفتیشی ٹیموں نے ماہ شوال کے دوران قصیم ریجن میں 2171چھاپے مارے۔ 197خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں۔ ادارے کارکنان کی تنخواہیں بروقت ادا نہ کرنے ، فرضی سعودائزیشن اور سعودیوں کے لئے مخصوص پیشوں پر غیر ملکیوں کو ملازم رکھے ہوئے تھے۔ وزارت نے 317اداروں کو اصلاح حال کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی۔ 
 

شیئر: