Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

سعودی ریال 34.40 کا ہوگیا

کراچی ...پیر کو روپے کی قدر میں مزید گراوٹ آئی اور قیمت 131.50تک جاپہنچی ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیر کو ابتدائی ساعتوں میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی اور ایک ڈالر کی پاکستانی روپے میں قدر قیمت خرید 130.50رہی جبکہ قیمت فروخت 131.50تھی۔ اسی طرح ریال کی قیمت خرید 34.20 رہی جبکہ قیمت فروخت34.40رہی۔ اماراتی درہم کی قیمت خرید 35روپے ہوگئی۔
 
 
 

شیئر: