Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

مخصوص طاقتیں روسی، امریکی تعلقات خراب کررہی ہیں، پوٹین

ماسکو.... روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے امریکہ میں مخصوس طاقتوں کی طرف سے امریکہ اورروس کے تعلقات کو قربان کرنے کی کوششوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ماسکو میں روسی سفیروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ امریکہ میں بعض مخصوص طاقتیں اپنے پارٹی مفادات کے لیے امریکہ اور روس کے تعلقات کو قربان کرنا چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ روس امریکہ کے ساتھ برابری کی بنیاد پر رابطے استوار کرنا چاہتا ہے۔ 
 

شیئر: