Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

داخلی عازمین کا اندراج بند نہیں ہوا، وزیر حج

ریاض ...وزارت حج و عمرہ محمد صالح بنتن نے واضح کیا ہے کہ داخلی عازمین حج کیلئے اندراج بند نہیں ہوا۔ بندش کا دعویٰ خود ساختہ ہے۔ وزیر حج نے اطمینان دلایا کہ” بندش“ سے متعلق ریکارڈ پر آنے والے ایس ایم ایس کہاں سے کس نے کب اور کیسے جاری کئے؟ اس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
 

شیئر: