Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

نمبر پلیٹ ہٹانے والے گرفتار

دمام .... محکمہ ٹریفک نے بتایا ہے کہ مشرقی ریجن میں ہمارے اہلکاروں نے نمبر پلیٹ ہٹانے، گاڑیوں کے شیشوں پر رنگ کرانے اور غیر قانونی نمبر پلیٹ لگانے والی گاڑیوں کے مالکان کو گرفتار کرلیا۔ پوچھ گچھ کا سلسلہ مکمل ہوجانے پر انہیں ٹریفک عدالت میں پیش کیا جائیگا۔
 
 
 
 

شیئر: