Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

حج آگہی کیلئے علماءکی تقرری

ریاض.... وزیر اسلامی امور شیخ ڈاکٹر عبداللطیف آل شیخ نے عازمین حج کے سوالات کے جواب دینے کیلئے علماء اور مترجمین کی خدمات حاصل کرلیں۔ انہوں نے علماءاور مترجمین کو مذہبی استفسارات اور حج حکام کی بابت سوالات کے جوابات دینے کی مہم تفویض کی ہے۔ 
 

شیئر: