Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025

سیاسی رہنما امن اور جمہوریت دشمنوں کا نشانہ بن رہے ہیں،جنرل باجوہ

راولپنڈی... پاک فوج کے سربراہ جنرل باجوہ نے ڈیرہ اسماعیل خان خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی رہنماوں کو امن اور جمہوری عمل کے دشمن نشانہ بنا رہے ہیں۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اکرام اللہ گنڈا پور کی خودکش حملے میں شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہاکہ ایک اور محب وطن سیاسی رہنما سے محروم ہوگئے ۔ سیاسی رہنما امن اور جمہوری عمل کے د شمنوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پر عزم اور ثابت قدم ہیں۔ شہدا کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔
مزید پڑھیں:تحریک انصاف کے امیدوار اکرام اللہ گنڈا پور خود کش حملے میں شہید

شیئر: