Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

64 فیصد اداروں کے بند ہونے کی خبربے بنیاد ہے ، بترجی

جدہ..... ایوان صنعت و تجارت کے ڈپٹی ڈائریکٹر مازن بترجی نے کہا ہے کہ جدہ میں 64 فیصد تجارتی اداروں کے بند ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔ سبق نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بترجی نے مزید کہا کہ افواہوں پر توجہ نہ دی جائے ۔ واضح رہے سوشل میڈیا پر گزشتہ چند دنو ںسے اس قسم کی افواہیں گردش کر رہی تھیں جن میں کہا گیا تھا کہ جدہ کی مارکیٹوں سے 64 فیصد تجارتی ادارے قلاش ہو گئے جس کی وجہ سے انہیں بند کرنا پڑا ۔ 

شیئر: