Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

سعودی ریال 34.10 کا ہوگیا

کراچی.... روپے کی دن بدن گرتی ہوئی قدر نے ہفتہ کو مارکیٹ کے آخری دن ایک ڈالر کی قیمت فروخت 130روپے اور قیمت خرید 130.50روپے رہی۔اسی طرح سعودی ریال کی قیمت فروخت ہفتے کو 34.10روپے رہی ۔ قیمت خرید 34.30روپے رہی۔
 
 
 

شیئر: