Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

برڈ فلو کے باعث العزیزیہ مارکیٹ بند

ریاض ....ریاض میونسپلٹی نے وزارت ماحولیات وپانی و زراعت سمیت تمام متعلقہ اداروں کے اشتراک سے العزیزیہ مارکیٹ بند کردی، کارکن دکانیں بند کر کے جا رہے ہیں.یہ فیصلہ برڈ فلو کے واقعات منظرعام پر آجانے کی وجہ سے کیا گیا ہے.
 
 
 

شیئر: