Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

لیور پول کا سب سے مہنگا گول کیپر

لیور پول:انگلش کلب لیور پول نے اطالوی کلب روما کے لئے کھیلنے والے برازیلی گول کیپر ایلسن بیکر کو65ملین پونڈ کے عوض خرید لیا ہے اور اس کے نتیجے میں ایلیسن فٹبال کی تاریخ کے سب سے مہنگے گول کیپر بن گئے ہیں۔ فیفا ورلڈ کپ کے بعداٹلی میں چھٹیا ں گزارنے برازیلی ٹیم کے رکن ایلیسن خصوصی جیٹ طیارے کے ذریعے لیور پول پہنچے اور ان کا طبی معائنہ ہوا جس کے بعد کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد وہ انگلش کلب کا حصہ بن گئے ۔

شیئر: