Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

فیض آباد روڈ پر حادثہ، 4افراد ہلاک

    لکھنؤ- - - -فیض آباد روڈ پر  سڑک حادثہ پیش آیا جس میں4 افراد کی موقع پر موت ہوگئی۔ یہ حادثہ  قومی شاہراہ پردولی کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے ایک کار کو ٹکر مار دی۔ کار میں سوار مع ڈرائیور چاروں افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔
مزید پڑھیں:- - - -راہو ل نے وزیر اعظم مودی سے گلے مل کر ماحول خوشگوار بنا دیا

شیئر: