Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

ڈرائیور خاتون گاڑی سمیت دکان میں

الہفوف ....ہفوف کی النجاح اسٹریٹ پر واقع زنانہ ملبوسات کی ایک دکان میں خاتون ڈرائیور گاڑی سمیت گھس گئی، 2کارکن زخمی ہو گئے، دکان میں موجود سامان کو بھاری نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کے ہمراہ اسکا شوہر بھی تھا جو برابر کی نشست پر بیٹھا ہوا تھا۔ حادثے کے بعد دکان میں آنے والے گاڑی کھڑی دیکھ کرحیران اور پریشان تھے۔ 

شیئر: