Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

چینی صدر امارات پہنچ گئے

ابوظبی۔۔۔۔چینی صدرمتحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظبی پہنچ گئے۔ یہ 29برس میں کسی چینی صدر کا پہلا دورہ امارات ہے۔ امارات کے قائدین اور عہدیداروں نے واضح کیا کہ ان کا ملک ہر پہلو سے چین کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کیلئے چینی صدر کا خیر مقدم کریگا۔ چینی صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کی دعوت پر امارات پہنچے۔
مزید پڑھیں:- - - - -خبردار! سگریٹ کا آدھا پیکٹ فروخت کرنے پر5ہزار ریال جرمانہ ہوگا

شیئر: