Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

المخواہ میں ایشیائی نرس کی خود کشی

باحہ۔۔۔۔الفیصلیہ سیکٹر کے ماتحت رہائشی مرکز میں ایشیائی نرس نے خودکشی کرلی۔ المخواہ کمشنری کی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔باحہ پولیس کے ترجمان کرنل صالح طراد نے خود کشی کے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرس کا تعلق ایشیائی ملک سے ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -ضیوف الرحمان کی آمد پر طبی معائنے کیلئے 12ہیلتھ سنٹرز قائم کر دیئے گئے

شیئر: