Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کسٹم آفیسر کی ایمانداری قابل داد، 5لاکھ ریال کی رشوت ٹھکرادی

ریاض.... یہاں محکمہ کسٹمز کے اہلکار نے ممنوعہ اشیاءاندرون ملک داخل کرنے کی اجازت دینے کے بدلے 5لاکھ ریال کی رشوت ٹھکرا دی۔ اہلکار نے اپنے افسران کو اعتماد میں لے کر رشوت دینے والوں کو رنگے ہاتھو ں گرفتار کرا دیا۔ محکمہ نے اسے ایمانداری پر انعام سے نوازا۔ 

شیئر: