Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026

دما م کا اہم راستہ جزوی طور پر بند

دمام.... مشرقی ریجن کی میونسپلٹی نے اعلان کیا ہے کہ آج جمعہ سے کنگ فہد روڈ اور امیر محمد بن فہد اسٹریٹ کے چوراہے کا انڈر پاس اصلاح و مرمت کیلئے جزوی طور پر بند رہے گا۔ انڈر پاس کا بالائی حصہ بند ہو گا جبکہ زیریں حصہ کھلا رہے گا۔ 

شیئر: